انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں جنوبی ہند اداکارہ راشی کھنہ کی تصویریں
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ نیلے رنگ کا آؤٹ فٹ پہنے بیحد ہی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ راشی کھنہ (Raashi Khanna) نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ راشی کھنہ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر تصویریں پوسٹ کرتی ہیں۔ ان کی ان تصویروں کے فینس دیوانے ہوتے جارہے ہیں
جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ راشی کھنہ اپنے لکس کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ فینس ان کے الگ الگ انداز کو کافی پسند کرتے ہیں ۔
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ نیلے رنگ کا آؤٹ فٹ پہنے بیحد ہی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔