انکتا لوکھنڈے کو بیبی پنک لہنگے میں دیکھ کر مداح ہوگئے پاگل
انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) کو ٹریڈیشنل کپڑے پہننے کا بہت شوق ہے۔ دیوالی سے پہلے انہوں نے پنک رنگ کے لہنگے میں تصویر شیئرکی ہیں، جس کو لوگ کافی پسند کر رہی ہیں۔ تصاویر میں وہ کھلے گھنگھرالے بالوں اور لائٹ میک کے ساتھ انہوں نے اپنے لُک کو سادہ اور خوبصورت بنا رکھا ہے۔ اکتا نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، ’میرے پاس میری زندگی میں جو کچھ بھی ہے، وہ میرا تصور ہے‘۔
انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) فیسٹیو سیزن میں کھو چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سرگرم انکتا لوکھنڈی اپنی تصاویر سے اکثر اپنے مداحوں کو بے قرار کرتی ہیں۔ حال ہی میں انکتا لوکھنڈے نے ایک شاندار بیبی پنک لہنگے میں گارجیس تصاویر شیئر کی ہے، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
اداکارہ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) ان دنوں اپنے ہٹ شو ’پوتر رشتہ‘ کے ریبوٹ کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔ اس شو سے انکتا لوکھنڈے کو ایک بڑی پہچان ملی ہے۔ اپنی نئی تصاویر سے انکتا لوکھنڈے مداحوں کو مدہوش کررہی ہیں۔
انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) کو ٹریڈیشنل کپڑے پہننے کا بہت شوق ہے۔ دیوالی سے پہلے انہوں نے پنک کلر کے لہنگے میں تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو لوگ کافی پسند کر رہی ہیں۔
تصاویر میں انکتا لوکھنڈے پھولوں کی کڑھائی اور زیبائش سے آراستہ خوبصورت گلابی لہنگے میں سجی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ تصاویر میں وہ کھلے گھنگھرالے بالوں اور لائٹ میک اپ کے ساتھ انہوں نے اپنے لُک کو سمپل اور خوبصورت بنا رکھا ہے۔
تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انکتا لوکھنڈے نے کیپشن دیا، ’میرے پاس میری زندگی میں جو کچھ بھی ہے وہ میرا تصور ہے‘۔ انکتا لوکھنڈے تصویر میں الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
ان کی تصاویر کو دیکھ کر مداح حیران ہیں۔ مداح تصویر لائک کرکے زبردست کمنٹ کر رہے ہیں۔ دلجیت کور نے کمنٹ کیا- ’تمہاری ساری خوبصورت تصورات سچ ہوجائیں‘۔