ٹائیگر شراف کی اس اداکارہ نے ہنی ایسی ٹاپ
اداکارہ آکانشا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اس گانے کے سجلنگ لک کے بعد ان کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے ۔
ریپر بادشاہ کے نئے ویڈیو گانے جگنو میں اداکارہ آکانشا شرما نظر آئیں ۔ یہ گانا حال ہی میں ریلیز ہوا ہے ۔ گانا سامنے آنے کے بعد اگر سب سے زیادہ بحث میں کوئی ہے تو وہ گانے کی اداکارہ ہے ۔ آکانشا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اس گانے کے سجلنگ لک کے بعد ان کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے ۔
اس تصویر میں آکانشا شرما کافی ہاٹ اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں آکانشا ایک کار کے سہارے کھڑی ہیں ۔ انہوں نے اپنا پینٹ تھوڑا نیچے کیا ہوا ہے اور ان کا ٹاپ بھی ایسا ہے جس میں سے ان کی گلابی رنگ کی برا صاف نظر آرہی ہے ۔
وہیں اگر جگنو گانے کی بات کریں تو اس گانے کو بادشاہ اور نکتا گاندھی نے پیش کیا ہے ۔ اس کا میوزک ہتین نے دیا ہے اور اس کو بادشاہ نے لکھا ہے ۔ جگنو ایک رومانٹک گانا ہے جو پیار کی جادوئی دنیا کی عکاسی کرتا ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آکانشا نے کہا کہ میری زندگی میں میوزک کا خاص رول رہا ہے ۔ میں جگنو گانے کے ساتھ ہندوستانی میوزک کا حصہ بن کر خوش ہوں ۔