اداکارہ مونی رائے نے بولڈنیس میں دی سب کو مات
اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث رہتی ہیں ۔ اب ان کا تازہ لک لوگوں کو سپربولڈ لگ رہا ہے ۔
ی وی کی ناگن بن کر گھر گھر میں مشہور ہوئی بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ہے ۔ وہ ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں ۔ کم ہی فلموں میں کام کرکے وہ نے بڑی بڑی اداکاراوں کو مات دیتی ہیں ۔ اب مونی نے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جنہیں دیکھ کر ان کے فینس انہیں بولڈ نہیں بلکہ سپربولڈ بتا رہے ہیں
دراصل مونی رائے نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں وہ ایک اسٹائلش ٹاپ میں نظر آرہی ہیں جو ایک اسکارف سے بنا ہوا ہے
مونی رائے نے ایک بلیک لیدر پینٹ کے ساتھ اس بولڈ ٹاپ کو کیری کیا ہے ۔ اس ٹاپ میں ان کا پرفیکٹ فیگر نظر آرہا ہے