Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آریان خان کی ضمانت سے کافی ریلیف ملا،جوہی چائولہ

بالی ووڈ اداکارہ اور شاہ رخ خان کی قریب دوست جوہی چائولہ نے گزشتہ روز آریان خان کی ضمانت کی منظوری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سب کو کافی ریلیف ملا ہے۔

بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے ممبئی میں گفتگو کرتے ہوئے کئی ہٹ فلموں کی اداکارہ نے کہا کہ اب بچہ گھر آجائیگا۔انھوں نے کہا کہ مجھے خوشی اس بات پر ہے کہ یہ معاملہ اب ختم ہوا اور آریان بہت جلد گھر آجائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.