Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اسی سال دسمبر میں کریں گے شادی، اٹلی میں لیں گے سات پھیرے

نیتو کپور جلد اپنے گھر میں دلہن کے طور پر عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کو لانے والی ہیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد مداح کافی ایکسائیٹیڈ ہیں۔ گزشتہ سال بھی عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اور رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کی شادی کو لے کر خبریں تھیں، لیکن مانا گیا کہ کورونا کے سبب انہیں یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔

’ویڈنگ دی سیزن‘ شروع ہوگیا ہے۔ شادی کے اس سیزن کے شروع ہونے کے ساتھ ہی بالی ووڈ کے لو برڈس کو لے کر چہ مگوئیاں تیز ہونے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور وکی کوشل (Vicky Kaushal) کی شادی کی خبروں کے درمیان بی ٹاون کی ہٹ جوڑی عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اور رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کی شادی کی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ دونوں کی شادی کو لے کر ایک ایسی خبر سامنے آرہی ہے، جس کو جاننے کے بعد دونوں کے مداح کافی ایکسائیٹڈ ہونے والے ہیں۔ عالیہ بھٹ – رنبیر کپور کی شادی کافی لمبے وقت سے سرخیوں کا حصہ رہی ہے۔

نیتو کپور جلد اپنے گھر میں دلہن کے طور پر عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کو لانے والی ہیں۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد مداح کافی ایکسائیٹیڈ ہیں۔ گزشتہ سال بھی عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اور رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) کی شادی کو لے کر خبریں تھیں، لیکن مانا گیا کہ کورونا کے سبب انہیں یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ اب خبر ہے کہ یہ جوڑی بھی کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اور وکی کوشل (Vicky Kaushal) کی طرح اسی سال دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.