Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

الی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا نے کرایا فوٹوشوٹ ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا شراف (Krishna Shroff) بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن ان کا انداز ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتا ہے ۔ کرشنا اب اپنے ایک نئے فوٹوشوٹ کی وجہ سے خبروں میں ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بلیک ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ کرشنا شراف اکثر اپنے لکس اور اسٹائلس کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں ۔ کرشنا شراف کا فیشن سینس بھی کمال کا ہے ۔ ان تازہ تصویروں میں کرشنا کی فٹنس بھی کمال کی لگ رہی ہے ۔

الی ووڈ اداکار جیکی شراف کی بیٹی اور اداکار ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف نے بھلے ہی بالی ووڈ میں نہیں آنے کا فیصلہ کیا ہو ، لیکن ان کی شہرت کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ کرشنا شراف اکثر اپنے لکس اور اسٹائلش کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں ۔ کرشنا اب اپنے ایک نئے فوٹوشوٹ کی وجہ سے خبروں میں ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ بلیک ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں کرشنا کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی ان تصویروں کو چار لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک کیا ہے ۔کرشنا شراف فٹنس کے معاملہ میں بھی بڑی بڑی اداکاراوں کو ٹکر دیتی ہیں ۔ اب کرشنا شراف ایک مرتبہ پھر اپنی تصویروں کی وجہ سے موضوع بحث ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.