Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیا آپ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کا شکار ہیں؟

کیا آپ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کا شکار ہیں؟

  • 4 اگست 2018

عالمی ادارۂ صحت نے حال ہی میں پہلی مرتبہ الیکٹرانک گیمز یا ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کیا ہے۔ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں جانیے کہ اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟

Comments are closed.