چار زبانوں میں گانے والا نابینا لوک گلوکار
چار زبانوں میں گانے والا نابینا لوک گلوکار
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں کئی گلوکار موجود ہیں جو مارواڑی، گجراتی اور سندھی میں لوک گیت گاتے ہیں، ان میں ننگرپارکر کے محمد یوسف بھی شامل ہیں لیکن ان کی خصوصیت یہ ہے کہ نور سے محرومی کے باوجود وہ ہارمونیم بجاتے اور گاتے ہیں۔ ریاض سہیل کی رپورٹ۔
Comments are closed.