وہ لمحہ جب اٹلی کے شہر جینوا میں پل گر گیا
وہ لمحہ جب اٹلی کے شہر جینوا میں پل گر گیا
اٹلی کے شمال مغربی شہر جینوا میں پُل گرنے کے حادثے کے بعد ابھی بھی لوگوں کو ملبے سے نکالنے اور بچانے کی کاروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق اب تک 35 افراد کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب پل کا 45 میٹر اونچا حصہ کل مقامی وقت مطابق ساڑھے گیارہ بجے گر گیا۔ 12 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ دیکھیے پل گرتے وقت کی ویڈیو۔
Comments are closed.