Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نوشہرہ: گلوکارہ ریشم کا شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل

1111

آج نیوز کے مطابق پشتو کی مقامی معروف گلوکارہ ریشم کو مبینہ طور پر ان ہی کے شوہر نے قتل کردیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب معمولی تکرار پر ریشم کو ان کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں مقامی گلوکارہ ریشم اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل کردی گئیں۔ واردات کے بعد ملزم فائد خان فرار ہوگیا جبکہ واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی بہن کی رپورٹ پر درج کرلیا گیا ہے۔

1111

مقتولہ کی بہن نے بیان دیا کہ ریشم اور اس کے شوہر کے درمیان ناچاقی تھی۔

Source

Comments are closed.