Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشن امپاسبل فال آؤٹ باکس آفس پر سرِ فہرست

miss

ہالی ووڈ فلم مشن امپاسبل فال آؤٹ کا راج برقرار ہے۔

 ایکشن ہیروٹام کروز ایک بار پھر بڑے پردے پر چھائے ہوئےہیں۔

مشن امپاسبل کی چھٹی انسٹالمنٹ مشن امپاسبل فال آؤٹ دوسرے ہفتے بھی ساڑھے تین کروڑ ڈالر کا کاروبار کرکے سرفہرست ہے۔

ڈھائی کروڑ ڈالر کے بزنس کے ساتھ فلم کرسٹو فر رابن دوسرے نمبر پر ہے۔

کامیڈی فلم دی اسپائی ہو ڈمپڈ می ایک کروڑ23 لاکھ ڈالر کماکر تیسرے نمبرپر ہے۔

Source

Comments are closed.