Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

لندن میں پاکستان اور انڈیا کی گلوکاراؤں کا ملاپ

لندن میں پاکستان اور انڈیا کی گلوکاراؤں کا ملاپ

  • 30 جولائ 2018

آفرین آفرین، پار چنا دے اور مرجاواں جیسے ہٹ گانوں سے مومنہ مستحسن، شلپا راؤ اور شرتی پاٹھک نے لوگوں کا دل جیتا۔ اس ہفتے برصغیر کی تین معروف گلوکاراؤں نے لندن سے گاڑی رینٹ کی اور آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی طرف نکل پڑیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہاروں نے انھیں بی بی سی کے لندن سٹیوڈیوز میں آنے کی دعوت دی اور پاکستان اور انڈیا کی اس نئی جگل بندی کے بارے میں پوچھا۔

Comments are closed.