Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

علی ظفر: نقاد مجھے ‘ون ہٹ ونڈر’ کہتے تھے

علی ظفر: نقاد مجھے ‘ون ہٹ ونڈر’ کہتے تھے

  • 31 جولائ 2018

موسیقار، مصور، اداکار۔۔۔ علی ظفر نے اپنے کیریئر میں کئی روپ دھارے۔ لیکن ’تیفا ان ٹربل‘ کے سٹار کو سب سے زیادہ دکھ کس چیز کا ہے؟ ان کی نئی فلم اور ان پر لگنے والے الزامات کے حوالے سے دیکھیے علی ظفر کے ساتھ ہماری ساتھی فیفی ہارون کا خصوصی انٹرویو۔

Comments are closed.