Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عاطف اسلم کو امریکا میں جھٹکا

atifimage

نیویارک : پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کا پاکستانی کمیونٹی نے بائیکاٹ کردیا۔

پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کو نیویارک میں جشن آزادی پریڈ میں بھارتی گانا سنانا مہنگا پڑ گیا۔

عاطف اسلم کی جانب سے بھارتی گانا گانے پر پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج ہوگئی، شرکا ناراض ہوکر کنسرٹ چھوڑ کر چلے گئے۔

Source

Comments are closed.