Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

زازاؤ کی جنگجو ملکہ آمنہ

زازاؤ کی جنگجو ملکہ آمنہ

  • 30 جولائ 2018

پانچ سو برس قبل آج کے نائجیریا میں ایک خاتون حکمران آمنہ کی حکومت تھی۔ آمنہ اپنی رعایا پر حکومت کرنے والی پہلی خاتون تھیں اور ان کا شوق سپاہ گری تھا۔

Comments are closed.