ریفارم بینڈ: مجرموں کو راہِ راست پر لانے کا انوکھا طریقہ
ریفارم بینڈ: مجرموں کو راہِ راست پر لانے کا انوکھا طریقہ
انڈیا کے سب سے بڑے قید خانے تہاڑ جیل میں قیدیوں کو ایک نئی راہ دکھانے کے لیے سنگیت کا استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ ذمہ داری ایک کلچرل سوسائٹی نے سنبھالی ہے جو جیل کے اندر ’تہاڑ آئیڈل‘ کے نام سے موسیقی کا ایک مقابلہ کراتی ہے اور رہائی کے بعد قیدیوں کو ایک بینڈ کے ساتھ کام کرنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ اسے ’ریفارم بینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
دیکھیے دلی سے سہیل حلیم کی یہ رپورٹ۔
Comments are closed.