رنویر سنگھ کی زندگی میں آج کل خوشیاں ہی خوشیاں کیوں؟
رنویر سنگھ کی زندگی میں آج کل خوشیاں ہی خوشیاں کیوں؟
اس ہفتے کے بالی وڈ میں سنیے گا کہ نوراتری فلم کی نئی نویلی ہیروئن ورینہ حسین کا اصل ہیرو کون ہے۔ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم کے لیے کیا پیغام دیا اور رنویر سنگھ کی زندگی میں آج کل خوشیاں ہی خوشیاں کیوں؟
سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں سے۔
Comments are closed.