اس سے پہلے نہیں دیکھا ہوگا مالویکا موہنن کا یہ اوتار، فینس نے پوچھ ڈالا پرائیویٹ سوال
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالویکا موہنن نے شارٹ ڈریس پہنا ہوا ہے اور بکھرے بالوں کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔ اس میں ان کی شاندار پرفارمنس مداحوں کے دلوں کو خوب بھا رہی ہے۔ مداح بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کی خوبصورتی کو دیکھ ان کے قائل ہو گئے ہیں۔
تھلاپتی وجے (Thalapathy Vijay) کی ‘ماسٹر’ اور رجنی کانت (Rajinikanth) کی ‘پیٹا’ میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالویکا موہنن نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ ترین گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا اوتار دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں اور مداح ان کے انداز پر تبصرے کرتے نہیں تھک رہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالویکا موہنن نے شارٹ ڈریس پہنا ہوا ہے اور بکھرے بالوں کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔ اس میں ان کی شاندار پرفارمنس مداحوں کے دلوں کو خوب بھا رہی ہے۔ مداح بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کی خوبصورتی کو دیکھ ان کے قائل ہو گئے ہیں۔
تصویریں شیئر کرنے کے ساتھ ہی مالویکا نے لکھا، ‘یہ کل رات کی بات ہے’۔ اس کے بعد شائقین نے کمینٹس کی بوچھار کردی ۔ ان کی تصویروں کو تین لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔ اداکارہ کی پوسٹ پر ایک صارف نے لکھا، ‘آپ کی 5ویں تصویر میرا موڈ خراب کر رہی ہے’۔
ایک اور نے لکھا، ”کیا تم کنواری ہو؟’ اگرچہ اداکارہ نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا تاہم ان کے ایک مداح کی جانب سے انہیں ڈانٹ ضرور پڑی۔