Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اذان سمیع فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار

اذان بہت جلد انڈسٹری کے اُفق پر روشن ستارے کے طور پر نمودار ہونے کو تیار ہیں

اذان بہت جلد انڈسٹری کے اُفق پر روشن ستارے کے طور پر نمودار ہونے کو تیار ہیں

 لاہور: زیبا بختیار  کے بیٹے اذان سمیع خان فلم انڈسٹری میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔

ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں یہ نئے اور جاذب نظر انداز میں دکھے،اذان معروف اداکارہ زیبا بختیار اورگلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلم بنانا کسی کارنامہ سے کم نہیں، زیبا بختیار

اذان کی حالیہ وائرل تصویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اذان بہت جلد انڈسٹری کے اُفق پر روشن ستارے کے طور پر نمودار ہونے کو تیار ہیں۔

یہ تصویر ان کے میگزین فوٹو شوٹ میں سے ہے جس کو لندن میں شوٹ کیا گیا ہے، اس فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ اذان شائقین اور انڈسٹری کی توقعات پر پورے اتر پائیں گے یا نہیں۔

Comments are closed.